alhudalogo

Allahumma Inni 'A'uzubika Min al-Jubn...

اَلّٰلھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِکَ مِنَ الْجُبْنِ وَ اَعُوْذُ بِکَ مِنَ الْبُخْلِ وَ اَعُوْذُبِکَ مِنَ اَنْ اُرَدَّاِلَی اَرْذَلِ الْعُمُرِ وَ اَعُوْذُبِکَ مِنَ فِتْنَۃِ الدُّنْیَا وَ عَذَابِ الْقَبْرِ
اے اللہ!میں بزدلی اور کنجوسی سے تیری پناہ چاہتا ہوں اور اس بات سے تیری پناہ چاہتا ہوں کہ مجھے رذیل عمر (بہت بڑھاپے) کی طرف پھیر دیا جائے اوردنیا کے فتنوں اور عذابِ قبر سے آپ کی پناہ چاہتا ہوں۔